جو لوگ بری نظر لگنے پر دل سے یقین کرتے ہیں انھیں یہ جان کر بلکل اچھا نہیں لگے گا کے نظر لگنے کی کوئی حقیقت نہیں. خاص طور پر اسکو مذہب کے ساتھ مسوب کرنا تو کسی لحاظ سے بھی درست نہیں. ہمیں یہ خیال اتنا پسند ہے کے اپنی کسی بھی بیماری یا نقصان کا ذمہ دار کسی اور کو ٹھہرا کر اس کی اصل وجہ پتا لگانے کی کوشش تک نہ کرنا. قصوروار بیچارے کو پتا بھی نہیں ہوتا کے اسکا قصور کیا ہے. میں نے تو لوگوں کے الزامات سے اتنا ڈر گی ہوں کے کسی کی تعریف کرتے ہوے بھی سو بار سوچنا پڑتا ہے.
کیا واقعی آپکو یقین ہے کے کوئی اپنی نظر سے آپکو نقصان پہنچا سکتا ہے؟ غور کریں اس بات پر؟ اور اگر آپ نظر لگنے کی حقیقت قرآن کے حوالے سے دیکھنا چاہتے ہیں تو اس LINK کو FOLLOW کریں.
http://submission.org/Evil_eye_Magic_Spells.html
No comments:
Post a Comment